سورج گرہن 20اپریلYyounis9944Follow3yr ago بروز جمعرات 20 اپریل 2023 صبح سورج گرہ ہوگا۔ سورج گرہن پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق صبح 6:40 سے لیکر 11:59 رہے گاسورج گرہن جزوی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں نظر نہیں آئے گاکل تمام لوگ نماز کسوف ادا کریں