شہریار کا ایکسیڈینٹ

Y
لڑکی :آج بہت روئی میں..😓😓😓😓
ابھی بھی دل کر رہا ہے کہ بس روئی جاؤں..😭😭

لڑکا: ہوا 🤦🏿‍♀️کیا ہے کیوں بچوں جیسی باتیں کر رہی ہو...
لڑکی : شہریار کا بہت بُرا ایکسیڈینٹ ہوا دعا کرو اُس پر آنچ بھی نہ آئے...😢😢😢

لڑکا(فُل ٹینس میں) : پریشان نہ ہو اللہ بہتر کرے گا..🤭🤭🤭
لڑکی : آمین..😔😔
لڑکا: شہریار تمہارا بھائی یا کزن؟؟
لڑکی : کزن ہوتا تو میں اُسے کبھی تیز ڈرائیو نا کرنے دیتی...
لڑکا: پھر کون ہے:؟؟
لڑکی : ناول میں ہے ہیرو...
دعا کرو اگلی قسط میں وہ بلکل ٹھیک ہو جائے...
لڑکا:😱😱😱😱 دور فٹے منہ تیرے شہریار دا...
باندری جئی
لڑکی : مجھے جو مرضی کہہ لو شہر یار کے خلاف اک بات بھی برداشت نہیں کروں گی.😠😠
ہمیشہ کے لیے بائے تم کبھی نہیں سمجھ سکتے ۔۔😏🥴😅😂

Comments