اسلام و علیکم.
آج مزدوروں کا عالمی دن ہے لیکن افسوس کی بات ہے تمام نجی و سرکاری ملازمین چھٹی پر ہیں جبکہ مزدور مزدوری پر جا رہے ہیں. کوشش کریں مزدور کی مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دیں. اور آج چونکہ مزدوروں کا عالمی دن ہے تو آج مزدوروں سے کام لیے بغیر انکی آج کے دن کی اجرت ڈبل ادا کریں. آج کے اس مشکل دور میں ہزار دو ہزار سے آپ امیر نہیں ہو سکتے لیکن مزدور بھائیوں کی مدد ضرور کر سکتے ہیں.
کیونکہ مزدوری کرنا آسان نہیں یوں تو ہر محنت کش طبقہ قابل احترام ہے لیکن
""مزدور کے ہاتھ پر چھالے کافی غور طلب ہیں""
جزاکاللہ

