ائمہ ودعاۃ

T
اس وقت ملا کا اتحاد داتکام اور ائمہ ودعاۃ کے اند را حساس توحید وسنت کی بالا رتی اورمسلم امت کی شیراز و بندی ذمہ داری ہر پیا نے پر نہایت ہی ضروری ہے ۔ اور میں چیز قرآن کے مطالبہ خیرامت اور وسط امت کامحور وفماز ہے ۔ یہ بات ملی نہیں کہ اس وقت مسلمانان عالم بالعموم اور مسلمانان برصغیر ہندو پاک بالخصوص کس قد را کار ، انتشار اورالحاد کے نرنے میں بھنے ہوئے ہیں ۔ ان کا مستقبل تاریک اور عزائم پست ہوتے جار ہے ہیں ۔ غور کیجئے تو زندگی کے ہر شعبہ میں طوائف الملو گی یام عروج پر ہے ۔ بی تعلیم کا فیصد بے تحاشا جار ہا ہے ۔ معاشرتی اضمحلال کا حال یہ ہے کہ مغربی جمہوریت رگ وریشہ میں پیوست ہوکر اہنی فکر وٹسل کی پاسانی کررہی ہے ۔ مادیت پرستی کا لہ زوروں پر ہے ۔ لوگ تو حید پرستی بجاۓ نفس پرستی کے امیر بنے ہوئے ہیں کفریہ وشرکیہ اعمال وافعال حسین وخواصورت الفا کے چر ہے میں وصلتے جارہے یں مہا رزق حلال سے وحشت اور مال حرام کا تصول وظیره عامو ہے ۔اسی طرح اقتدار اور کری کی ہوس نے انہیں دلیوالہ بنادیا ہے ، باہمی جھگڑوں میں الزام ترائی اور جھوٹ کا سہارا بڑی جسارت سے نیا بار ہا ہے بسلب ونسب اور قتل و غارت گری اور اجڑے ہوئے د یار بلکہ کھنڈرات کانمونہ پیش کر رہا ہے ۔ لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے ۔ پچھلا پھول اور ایلیا ہوا ادارو ہر طرف افرا تفری ہے ، ہر گاؤں میں تاؤ ہے ، ہر قصبہ جل

Comments