محبت

T

"محبت میں رومینس ضروری ہے اور ایک نارمل چیز ہے لیکن رومینس اور گندگی میں فرق ہوتا ہے، رومینس شبنم کے قطروں کی طرح محسوس ہوتا ہے اور گندگی آپ کو کبھی نارمل نہیں رہنے دیتی آپ جس سے محبت کرتے ہیں آپ کو اس سے ہی الجھن ہوگی آپ اس کے پاس بےسکون رہیں گے، عورت کبھی بھی ایسے مرد کے پاس نہیں رہنا چاہتی جو اسکی محبت کو گندا کردے اور مجھے ایک یہی چیز خوشی دیتی ہے کہ میں نے جس شخص سے محبت کی اس نے بےوفائی تو کی مگر میری محبت کو گندا نہیں کیا"
 خاموشی 🍂

Comments