چند اشعار پیش خدمت ہے

T
""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،

"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......

: دوست وہ ہوتا ہے
جو آپ کے رازوں اور عیبوں کی پردہ داری کرے💯

نا کے دوسروں کے ساتھ مل کر آپکا تماشا بنائے🔥

Comments