We remember old people and live in new people. We take the standard from the past and try to bring the present life up to that standard. How can we find peace? Those people are gone, that time has passed, its memory will make the present worse
ہم پرانے لوگوں کو یاد کرتے ہیں اور نئے لوگوں میں زندگی بسر کرتے ہیں ۔ ہم ماضی سے معیار لیتے ہیں اور حال کی زندگی کو اس معیار پر لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہمیں سکون کیسے مل سکتا ہے؟ وہ لوگ چلے گئے , وہ زمانہ بیت گیا , اس کی یاد , حال کو بد حال کر دے گی