Just as the fingerprints of each person are different from each other, so is the ability of each person.
God judge the children according to their ability. They are your support tomorrow. Order your children to go to such and such a mosque. Vote for such and such. Wear such and such clothes. Be friendly with your children. Raise a free generation.
My daughter photography






جس طرح ہر انسان کے فنگر پرنٹس ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں بلکل ایسے ہی اس کی صلاحیت بھی دوسرے انسان سے مختلف ہوتی ہے۔
خدارا بچوں کو ان کی صلاحیت کے مطابق پرکھیں۔یہ کل کو آپ کا سہارا ہیں اپنے سہارے کو کھوکھلا مت کریں اسے کمزور نہ ہونے دیں۔آپکی اولاد آئی-فون کی بھوکی نہیں ہے انہیں پیار دیں۔اپنے خاندان والوں کو یہ حق نہ دیں کہ آپکی اولاد کو حکم دیں کہ فلاں مسجد میں جایا کرو۔۔۔فلاں کو ووٹ دو۔۔۔فلاں کپڑے پہنو۔۔۔اولاد سے دوستی رکھیں۔۔اساتذہ کو بھی چاہیے کہ سیاسی اور مذہبی بحث سے نکل کر ہم شدت پسندی سے آزاد نسل پروان چڑھائیں۔۔۔


