The Diary game || My all activity at home

T

Asslam-o-alaikum

The diary game 

  • Assalam Alaikum from me to all Steemit users. I hope you are all well, I am well and I want to know the well-being of all of you. Since last night, both my sons have very high fever and cough due to which I could not post yesterday. My daughter kept coughing all night. I gave different types of medicines but did not feel any difference.

This morning my activities

  • At the time of Fajr, after the Azan, I performed ablution and offered the Fajr prayer.
    After the Fajr prayer, I would go to my room to see my daughters because they were not feeling well. When I saw that my daughters were sleeping, then I would go to another room to recite the Holy Quran.
    sunrise 🌄 

    I recited a few verses of the Holy Quran. After reciting the Holy Quran, I drank a glass of fresh water. Then I went to the yard of the house and took a short walk. Then I will go to the kitchen of the house to cook breakfast. First of all I made tea and then I made dal parathas which we eat with curd. Then I went to the children, my son had woken up and my daughters were still sleeping. I refreshed my son and gave him breakfast because he had to go to school. My son was eating breakfast when my little daughter woke up and started crying. I took her away and picked her up. Then I breastfed my daughter and she would shut up. My son has eaten breakfast. Then I dressed my son in uniform and sent him to school.

9:00 a.m. to 12:00 p.m my activity at home

hospital building 

  • As I have told you all that my two sons had very high fever since last night. Due to which he did not sleep the whole night. I quickly did some necessary work at home. In which I washed the dishes and put the broom and put the bed in its place in the room. Then I will take my daughters to the hospital. Checked them out. My elder daughter was very unwell with a temperature of 102 and a very bad cough. When the doctor checked, he prescribed a drip to go to the emergency room and apply it. I put my daughter on drip. Then I came home with my daughter. The doctor also gave some antibiotic syrup. And also gave an injection.

All engagements from 12 noon to 3 am

  • When I brought my daughter back home, I put her on the bed and she would sleep. Then I cooked the meal of the day. For lunch I made groundnut porridge. 
    lunch time 
    I used garlic onion ginger and tomato paste in mung dal. After I made the dal curry, then I cooked the rotis. My son Abu Harira Khan also returned home from school. 
    lunch time
    My son first asked about the condition of his younger sister. Then I laid the table and I ate lunch together with my son. Then the sound of the Azan of Zuhr started coming from the mosque.
  • تمام سٹیمیٹ استعمال کرنے والوں کو میری طرف سے اسلام
    علیکم ۔ امید ہے آپ تمام خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ سب کی خیریت معلوم کرنا چاہتی ہوں ۔ کل رات سے میری دونوں بیٹوں کو بہت تیز بخار اور کھانسی ہے جس کی وجہ سے میں کل پوسٹ نہیں لگا سکی ۔ ساری رات میری بیٹی کو کھانسی آتی رہی ۔ میں نے مختلف اقسام کی ادویات دیں لیکن کو فرق محسوس نہیں ہوا ۔

آج صبح کے وقت کی مصروفیات

  • فجر کے وقت آذان کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی ۔
    نماز فجر کے بعد میں اپنے کمرے میں گی اپنی بیٹیوں کو دیکھنے کیلئے کیونکہ ان کی طبیعت خراب تھی ۔ جب میں نے دیکھا کہ میری بیٹیاں سو رہی ہیں تو پھر میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کیلئے دوسرے کمرے میں چلی گی ۔ میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں نے ایک گلاس تازہ پانی کا پیا ۔ پھر میں گھر کے صحن میں گی اور تھوڑی سی چہل قدمی کی ۔ پھر میں گھر کے کچن میں گی ناشتہ پکانے کیلئے ۔ سب سے میں نے چائے بنائی پھر میں نے دال والے پراٹھے بنائے جو ہم دہی کے ساتھ کھاتے ہیں ۔ پھر میں بچوں کے پاس گی میرا بیٹا جاگ چکا تھا اور میری بیٹیاں ابھی سو رہی تھیں ۔ میں نے بیٹے کو فریش کریا اور بیٹے کو ناشتہ دیا کیونکہ اس نے سکول جانا تھا ۔ میرا بیٹا ابھی ناشتہ کھا رہا تھا کہ میری چھوٹی بیٹی جاگ گی وہ رونے لگی میں دور کر اس کے پاس گی اس کو گود میں اٹھا لیا ۔ پھر میں بیٹی کو دودھ پلایا وہ چپ کر گی ۔ میرے بیٹے نے ناشتہ کھا لیا ۔ پھر میں نے بیٹے کو یونیفارم پہنایا اور سکول کی طرف روانہ کر دیا ۔ پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہوگی

صبح نو بجے سے دن بارہ بجے کی گھر میں مصروفیات

  • جیسے میں آپ سب کو بتا چکی ہوں کہ میری دونوں بیٹوں کو
    رات سے بہت تیز بخار تھا ۔ جس کی وجہ یں بھی ساری رات نہیں سوی ۔ گھر کے کچھ ضروری ضروری کام میں نے جلدی سے ۔ جس میں میں نے برتن دھوئے جھاڑو لگایا اور کمرے میں بستر کو اپنی جگہ پر رکھا ۔ پھر میں اپنی بیٹیوں کو لے کر ہسپتال گی ۔ ان کا چیک اپ کریا ۔ میری بڑی بیٹی کی طبیعت بہت خراب تھی جس کا ٹمپریچر 102 تھا اور کھانسی بھی بہت زیادہ لگی ہوئی تھی ۔ ڈاکٹر نے جب چیک کیا تو اس نے ایک ڈرپ لکھ کر دی کہ اس کو ایمرجنسی میں جا کر لگوا لو ۔ میں نے بیٹی کو ڈرپ لگوائی ۔ پھر میں بیٹی کو لے کر گھر آئی ۔ ڈاکٹر نے ساتھ کچھ دویوں کے اینٹی بائیوٹک سیرپ دے ۔ اور ایک انجکشن بھی دیا ۔

دن کے بارہ بجے سے دن کے تین بجے تک کی تمام مصروفیات

  • جب میں بیٹی کو گھر واپس لے کر آئی تو میں نے بیٹی کو بیڈ پر
    لیٹا دیا اور وہ سو گی ۔ پھر میں نے دن کا کھانا پکایا ۔ دن کے کھانے میں میں نے مونگ کی دال بنائی ۔ مونگ کی دال میں میں نے لہسن پیاز ادرک اور ٹماٹر کا پیسٹ استعمال کیا ۔ جب میں نے دال کا سالن بنا لیا تو پھر میں نے روٹیاں پکائیں ۔ میرا بیٹا ابو ہریرہ خان بھی سکول سے گھر واپس آگیا میرے بیٹے نے سب سے پہلے اپنی چھوٹی بہن کا حال پوچھا ۔پھر میں نے دسترخوان بچھایا اور میں نے بیٹے کے ساتھ مل کر دن کا کھانا کھایا ۔ پھر مسجد سے ظہر کی آذان کی آ

Comments