Peace be upon you, I hope you are all well
At night I was sitting and a child came to me to take something and I took a picture of this child.

And here are the biscuits, these very good coconut biscuits and the super cake that comes with it, the kids love to eat them.

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں اپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
اج رات میں بیٹھا تھا تو میرے پاس ایک بچہ چیز لینے ایا اور اس بچے کی میں نے تصویر بنا لی یہ چھوٹا سا بچہ ہے


بہت ہی پیارا ہے اور اس کا نام جنید ہے
اور یہ ہیں بسکٹ کوکونٹ والے یہ بہت ہی اچھے بسکٹ اور اس کے ساتھ جو سپر والا کیک پڑا ہے یہ بچے بڑی شوق سے کھاتے ہیں

