**دماغ تیز کرنے کا نسخہ**
ھوالشافی
چاروں مغز 2چمچ،بادام 7چمچ،
چھوارے 3سے 4سوجی دیسی گھی میں بھون کر 2چمچ
پستہ 7عدد اور کاجو 7عدد، اخروٹ7عدد ، شہد ایک بڑا پیالہ
سونف 2چمچ،دھنیے کی گری 2چمچ ،دَکنی مرچ 7عدد
ترکیب:
تمام اجزاءکو پیس کر توے پر بھون لیں پھر اسے ٹھنڈا کریں
اور شہد میں ملالیں اس میں سے 1چمچ روزانہ صبح وشام
فوائد:
دماغ اور جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے
بھول جانے کی بیماری دور کرتا ہے
حافظے کو تیز کرتا ہے آنکھوں کو روشن کرتا ہے

