**مچھربھگانے کے لیے**
(1) سبز پودینہ تازہ یا سوکھا پانی میں ڈال کر پکائیں پھر اس پانی کو کمرے میں رکھ دیں
(2)دو چمچے ناریل کا تیل اور دو چمچے سرسوں کا تیل دونوں کو ملا کر ہاتھ پیروں پر لگا لیں ۔۔۔
(3) لہسن کا تیل پیٹرولیم جیلی اور موم ملا کر ہاتھ پیروں پر لگا لیں.

