Dietary treatment of uric acid gout. یورِک ایسڈ کا گنٹھیا کا علاج بذریعہ غذا

S



      Dietary treatment of uric acid gout


1. Drinking aloe vera juice mixed with potato also relieves joint pain caused by excess uric acid.
 𝟐.  Eating two to three walnuts on an empty stomach helps control high uric acid.
 𝟑.  Cut a medium sized raw papaya into small pieces and remove the seeds and cook these pieces in two liters of water for five to eight minutes and add one spoon of green tea leaves to the water and boil it well.  Consume this water like tea two or three times a day.
 𝟒.  In case of uric acid, celery should be used in food.
 𝟓.  Daily consumption of green tea after dinner helps to reduce uric acid.
 𝟔.  According to experts, eating garlic can eliminate uric acid.  If a piece of garlic is chewed daily early in the morning, then the uric acid will be completely eliminated from the body.
 ● Use of apples
 The amount of acid in apples is very high.  And this acid naturally neutralizes the effects of uric acid.  It also protects against uric acid related diseases.  It is important to eat an apple daily to get the best benefits.
 ● Water consumption
 Drinking one spoon of pure honey, organic vinegar dissolved in a glass of water controls uric acid.  Use this solution twice a day for 𝟒 weeks.
 ● Use of cherry and strawberry fruit
 Cherries contain a component called anthocyanin that regulates uric acid.  Cherries and berries i.e. strawberries and blueberries prevent uric acid from forming into crystals as these crystals cause joint pain and gout pain.  In cherries (𝐀𝐧𝐭𝐡𝐨𝐜𝐲𝐧𝐧𝐢𝐧) which resists inflammation.  Cherries not only prevent increased levels of uric acid but also protect against the harmful effects of chemical compounds in the body.  It is necessary to eat 𝟐𝟎𝟎 grams of cherries daily to reduce uric acid levels.
 Strawberries are also a natural food that resists chemicals found in the body.  This delicious food reduces uric acid and gives you relief from constipation.
 ● Fiber intake
 To reduce uric acid, eat foods that are high in fiber. Consuming vegetables like this keeps uric acid under control.  Some vegetables are rich in fiber such as barley, millet, oatmeal, broccoli, apples, bananas, pears, strawberries, cucumbers, carrots and bananas.  These are all the foods that cure the nasty disease like constipation.  Eating these fruits and vegetables opens up the urine, which makes the excretion of uric acid possible.





        یورِک ایسڈ کا گنٹھیا کا علاج بذریعہ غذا


1. ایلو ویرا میں آلو کا رس ملا کر پینے سے بھی یورک ایسڈ کی زیادتی کے باعث ہونے والا جوڑوں کا درد دور ہو جاتا ہے۔
 𝟐. خالی پیٹ دو سے تین اخروٹ کھانے سے ہائی یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔
 𝟑. ایک درمیانی سائز کے کچے پپیتے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے بیج الگ کر کے ان ٹکڑوں کو دو لیٹر پانی میں پانچ سے آٹھ منٹ تک پکائیں اور پانی میں ایک چمچ گرین ٹی کے پتے بھی ڈال دیں اور اسے اچھے سے ابال دیں۔ اس پانی کو چائے کی طرح دن میں دو یا تین بار استعمال کریں۔
 𝟒. یورک ایسڈ کی صورت میں کھانوں میں اجوائن کا استعمال کرنا چاہیے۔
 𝟓. روزانہ رات کے کھانے کے بعد سبز چائے کے استعمال سے یورک ایسڈ کی شکایت کم ہونے لگتی ہے۔
 𝟔. ماہرین کے مطابق لہسن کھانے سے یورک ایسڈ کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ اگر لہسن کا ایک ٹکڑا روزانہ صبح سویرے نہار منہ چبا لیا جائے تو تو جسم سے یورک ایسڈ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔
 ● سیب کا استعمال
 سیب میں (𝐌𝐚𝐥𝐢𝐜) ایسڈ کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔ اور یہ ایسڈ قدرتی طور پر یورک ایسڈ کے اثرات کو بے اثر کرتا ہے۔ یہ یورک ایسڈ سے پیدا ہونے والے امراض کے حوالے سے بھی حفاظت کرتا ہے۔ بہتریںن فوائد کے حصول کے لیے روزانہ ایک سیب کھانا ضروری ہے۔
 ● پانی کا استعمال
 ایک گلاس پانی میں ایک چمچ خالص شہد، آرگینک سرکہ حل کر کے پینے سے یورک ایسڈ کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ محلول 𝟒 ہفتوں تک دن میں دو دفعہ استعمال کریں۔
 ● چیری اور اسٹابری پھل کا استعمال
 چیری میں اینتھو سائز نامی ایک جز پایا جاتا ہے جو یورک ایسڈ کو کنٹرول کرتا ہے۔ چیریز اور بیریز یعنی اسٹرابیریز اور بلو بیریز یورک ایسڈ کو کرسٹل کی شکل بننے سے روکتے ہیں کیونکہ یہی کرسٹلز جوڑوں کے درد اور گٹھنے کے درد کا باعث بنتے ہیں۔ چیری میں (𝐀𝐧𝐭𝐡𝐨𝐜𝐲𝐚𝐧𝐢𝐧) جو سوزش کے خلاف مزاحمت کرتی ہے۔ چیری نہ صرف یورک اسیڈ کی بڑھنے کی سطح کو روکتی ہے بلکہ جسم میں موجود کیمیکل کے مرکب کے نقصانات سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ یورک ایسڈ کی سطح میں کمی کے لیے روزانہ 𝟐𝟎𝟎 گرام چری کھانا  ضروری ہے۔
 اسٹرابری بھی ایک ایسی قدرتی غذا ہے جو جسم میں پائے جانے والے کیمیکلز کی مزاحمت کرتی ہے۔ یہ مزیدار غذا یورک ایسڈ کو کم کر کے آپکو گھٹیا سے آرام پہنچاتی ہے۔
 ● فائبر کا استعمال
 یورک ایسڈ کو کم کرنے کے لیے ایسے کھانے استعمال کریں جن میں فائبر کی مقدار ذیادہ ہوتی ہے ایسی سبزیوں کو استعمال کرنے سے یورک ایسڈ کنٹرول میں رہتا ہے۔ کچھ سبزیاں فائبر سے مالا مال ہیں جیسا کہ جو، باجرہ، دلیہ، بروکلی، سیب، کینو، ناشپاتی، اسٹرابیریز، کھیرا، گاجر اور کیلا۔ یہ تمام وہ غذائیں ہیں جو قبض جیسی گندی بیماری کو دور کرتے ہیں۔ ان پھل اور سبزیوں کو کھانے سے پیشاب کھل کر آتا ہے جس سے یورک ایسڈ کا خراج ممکن ہے۔

Comments