*ماہِ رمضان میں کی جانے والی عام غلطیاں*

S


    
     *ماہِ رمضان میں کی جانے والی عام غلطیاں* 


 1: 🍷 *روزانہ میٹھے مشروب پینا*
❓ کیونکہ ان مشروبات میں *شکر، ذائقہ اور رنگ بہتر بنانے والے مصنوعی اجزاء* استمعال کئے جاتے ہیں۔ 
⁉️ *※ حل ※* اگر آپ یہ مشروبات پینا چاہتے ہیں تو *ہفتے میں صرف دو بار* ﻟﯿﺠئے۔ 

 2: *افطار کے وقت بہت زیادہ پانی پینا*
 ❓ کیونکہ *پانی، غذا کی نسبت* خالی پیٹ معدے کے لئے *زیادہ نقصان دہ ہے۔ *
 ⁉️ افطار کے بعد *چند گھونٹ* پانی ﻟﯿﺠئے۔ پھر *ہر دو گھنٹے بعد* ایک گلاس پانی پیجئے۔ 

 3: *افطار کے فوراً بعد ورزش کرنا*
 ❓ کیونکہ افطار کے وقت *دورانِ خون معدے کی جانب* ہوتا ہے۔ 
 ⁉️ *※ حل ؟※* بہتر ہے *ورزش کھانے کے دو گھنٹے بعد* کی جائے۔ تاکہ معدہ اپنا کام بہتر طریقے سے کر سکے۔

 4: *کھانا تیزی سے کھانا اور نِگلنا*
 ❓ کیونکہ *آہستہ آہستہ غذا کھانا* غذا حل ہونے میں مدد اور وزن کا مناسب سطح پر رکھنے کے لئے ضروری ہے۔ 

5. *افطار کے فوراً بعد میٹھا کھانا*
 ❓ کیونکہ افطار کے فوراً بعد *میٹھا* کھانے سے آپ پر *غنودگی اور نیند* طاری ہوتی ہے۔ 
 ❓ *※ حل ※* افطار اور میٹٹے میں کم از کم دو گھنٹے کا وقفہ دیں۔ اس طرح آپ *نمازِ عشاء اور تراویح کے لئے چاق و چو بند* رہیں گے۔ 

 6: *غذا کے ساتھ سوڈیئم والے مشروب  بہت زیادہ لینا*
 ❓ کیونکہ کئ گھنٹوں کے روزے کے بعد سوڈیئم پیاس کو بہت زیادہ محرک کر دیتا ہے۔ 
 ⁉️ *※ حل ※*
سوڈیئم کے بجائے وہ غذائیں کھائیں جن میں پوٹیشیئم کی بہت زیادہ مقدار ہو۔ یہ جسم میں پانی کی سطح برقرار رکھتے اور پیاس کو دبانے میں مدد کرتے ہیں۔ 
# *ا-* کیلے میں پوٹیشئیم کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے۔ سحری میں کیلے کھانا سارا دن پیاس پر قابو رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔

 🌴🌙🍃🌙🍃🌙🍃🌴

 *سحری میں پوٹیشئم حاصل کرنے کے ذرائع*

 *کیلا* 🍌
 *دودھ* 🥛
 *کھجور* 🌴
*سوکھے آلوبخارے* 
*پستے* 
*حلوہ کدّو* 
*ایواکاڈو* 🥑
*ڈارک چاکلیٹ* 🍫
*پھلیاں* 

 🍱 *سحری میں منتخب کی جانے والی غلط غذائیں* 🍱

 *بریانی* 🍛
*کباب* 
*پیزا* 🍕
*حلیم* 🥘
*پنیر* 🧀
*ہر قسم کے "فاسٹ فوڈ"* 🍔🌭

*سحری میں استمعال کی جانے والی"بہترین غذائیں* 

*کھجور* 🌴
*آلو* 🥔
*چاول* 🍚
*بغیر چھنے آٹے کی روٹی* 🍘
*کیلے* 🍌

📲 📱
*گزارش ہے کہ اس "یاد دہانی" کو خود تک محدود نہ رکھیں۔اور اس رمضانِ کریم میں دوسرے مسلمانوں تک بھی پہنچائیں۔*

🌴🍃🍃🌙🍃🍃🌙🌴

Comments