بسنتی گولہ گنڈہ
اجزاء۔
کنڈنسڈ ملک ایک ٹین
پائن ایپل ایک ٹین
برف کا چورا چار کپ
پیلا شربت حسب ضرورت
لال شربت حسب ضرورت
ہرا شربت حسب ضرورت
اونج شربت حسب ضرورت
:شربت بنانے کے لئے
پانی دو کپ
چینی تین کپ
تركيب۔
چینی اور پانی کا گاڑھا شیرہ بنا کر چار حصوں میں کرلیں۔
ایک حصے میں لال رنگ، ایک میں ہرا رنگ، ایک میں اورنج اور ایک میں پیلا رنگ ڈال کر شربت تیار کریں۔
برف کا چورا باول میں ڈالیں۔
ساتھ ہی شربت اور کنڈنسڈ ملک شامل کریں۔
پائن ایپل سے گارنش کرکے سرو کریں۔
بشکریہ شیف مبین

