رس ملائی بنانے کی ترکیب

S
saima
Easy Rasmalai Recipe In Urdu
رس ملائی بنانے کی ترکیب

Ingredients - اجزاء

1 سوکھا دودھ ایک کپ
2 گھی چائے کا چم 
3 تازہ دودھ اتنا کہ گولیاں ڈوب جائیں
4 چینی حسبِ ضرورت
 5 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
6 انڈا ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

1سوکھا دودھ گھی، انڈا اور بیکنگ پاؤڈر ملا لیں
2 مزید ضرورت ہو تو تازہ دودھ ڈال کر ملیں
3 اب گولیاں بنا لیں
4 دودھ میں چینی حل کر کے ایک ابال دے کر اتار لیں
5 تمام گولیاں اس میں ساتھ ساتھ ڈال کر 2 منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر اتار لیں
6 ٹھنڈا کر کے استعمال کریں

Comments