میرا نام صائمہ ھے ۔میرے والد کا نام محمد وحید ہے۔ میں میٹرک کی طالبہ ھوں ۔میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک گاؤں سے ہے ۔یہاں کی اکثر چیزوں کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں ۔میرا اس پلیٹ فارم پر آنے کا مقصد لوگوں کو چیزوں اور ان کے فواید سے آغا کرنا ہے ۔۔۔میں آپکے لیے بہت سی دلچسپ معلومات ڈھونڈ کے لاؤ گی ۔۔جو آپ سب کے لیے بہت فائدے مند ثابت ہوں گی۔اپنے گاؤں کے لوگوں ان کی روزانہ کی مصروفیات ،اور انکے رسم و رواج کے بارے میں سب باتیں آپ سے بیان کی جائے گی ۔مجھے پورا یقین ہے کے آپ سب میرے ساتھ مجھے کامیاب ہونے میں میری مدد کریں گے
My name is Saima. My father's name is Muhammad Waheed. I am a matric student. I belong to a village in Punjab province of Pakistan. People know very little about most of the things here. My purpose of coming to this platform is to make people aware of things and their benefits. I will find many interesting information for you, which will be very useful for you all. I am sure that you all will help me to succeed with me

