اسٹابیری ملک شیک ریسیپی

S
saima



            اسٹابیری ملک شیک

اجزاء:
اسٹابیری................8 سے 10 عدد
وینیلا آئس کریم................ایک اسکوپ
چینی................3 سے 4 چمچ

ترکیب:

اسٹابیری کو اچھی طرح دھو لیں، اس کو بلینڈر میں ڈال کر ایک اسکوپ وینیلا آئس کریم (آپ اس کی جگہ ایک پاؤ کے قریب تازہ دودھ بھی استعمال کر سکتے ہیں) ڈال کر اس میں چینی ڈالیں اور بلینڈ کر لیں، اس میں کرش کی ہوئی آئس کیوب ڈالیں اور ٹھنڈا ٹھنڈا پیش کریں۔

Comments