بریڈ پکوڑے
اجزاء
بریڈ سلائس 8 عدد
بیسن ا کپ
پیاز دو عدد چوپڈ
ھری مرچیں 4 عدد چوپڈ
ہرا دھنیا حسب ضرورت
نمک حسب ضرورت
زیرہ ایک چائے کا چمچ
اجوائن ایک چٹکی
لال مرچیں حسب ذائقہ
گرم مصالحہ آ دھا چائے کا چمچ
پانی گاڑھا آ میزہ بنانے کے لیے
چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچ
تیل شیلو فرائی کے لیے
ترکیب
بیسن کا گاڑھا آ میزہ تیار کرلیں
اور تمام اجزاء شامل کریں
اب آ لو کے بھرتے کی طرح سلائس کے دونوں اطراف
اسپریڈ کریں
اور شیلو فرائی کریں اور نکال کر کیچپ/چٹنی کے
ساتھ پیش کریں

