شملہ مرچ قیمہ ریسیپی

S
saima
شملہ مرچ قیمہ
اجزاء
قیمہ آدھا کلو 
شملہ مرچ آ دھا پاو
ٹماٹر 🍅 4 عدد
ھری مرچ 4 عدد
کٹی ہوئ لال مرچیں ایک کھانے کا چمچ
لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
تیل ایک کفگیر
ہرا دھنیا حسب ضرورت
ترکیب
تیل گرم کر کے قیمہ کو لہسن ادرک بھونیں اور ٹماٹر  کٹی ہوئی مرچیں اور نمک اور ہلدی ڈال کر ایک بار پھر بھون لیں شملہ مرچ شامل کرکے دم پر رکھ دیں اور دس منٹ بعد ہری مرچیں اور ہرا دھنیا شامل کرکے دم پر رکھ کر اچھی طرح تیل اوپر آ نے تک پکائیں چاہیں تو آ خر میں بھنااور کٹا ھوا زیرہ اور ثابت دھنیا ڈال دیں

Comments