my introduction

P
pari


My name is Pari. My father's name is Aamir Khan.  I am a BBA student.I belong to a village in Punjab province of Pakistan.People know very little about most of the things here.My purpose of coming to this platform is to make people aware of things and their benefits.  I will find many interesting information for you, which will prove to be very useful for you all.  And all the things about customs will be explained to you. I am sure that you all are going to have a lot of fun with me.





میرا نام پری ھے ۔میرے والد کا نام عامر خان ہے۔  میں بی بی اے کی طالبہ ھوں ۔میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک گاؤں سے ہے ۔یہاں کی اکثر چیزوں کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں ۔میرا اس پلیٹ فارم پر آنے کا مقصد لوگوں کو چیزوں اور ان کے فواید سے آغا کرنا ہے ۔۔۔میں آپکے لیے بہت سی دلچسپ معلومات ڈھونڈ کے لاؤ گی ۔۔جو آپ سب کے لیے بہت فائدے مند ثابت ہونے والی ھے۔اپنے گاؤں کے لوگوں کا زندگی گزارنے کا طریقہ ،ن کی روزانہ کی مصروفیات ،اور انکے رسم و رواج کے بارے میں سب باتیں آپ سے بیان کی جائے گی ۔مجھے پورا یقین ہے کے آپ سب میرے ساتھ بہت انجوائے کرنے والے ہیں ۔۔۔

Comments

jakaria
welcome
plz contect number
plz contect number