ہسپتال کا ویسٹ صحت کے لیے کیسے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے

N

پبلک ہیلتھ ٹیکنیشن کو ایسا عمل اور مہارت بہت حامل ہونا چاہیے کہ ہسپتال کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صاف رکھا جائے وہ اکٹھا ہونے والے کوڑا کرکٹ کو اس طریقے سے تلف کیا جائے کہ وہ بیماری پھیلانے کا باعث نہ بن سکے گا ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کا کورا کرکٹ انتہائی خطرناک ہوتا ہے  اور اس سے ایڈز ہیپاٹائٹس بی سی اور کینسر وغیرہ جیسے خطرناک امراض دوسرے لوگوں کو منتقل ہو سکتے ہیں ہسپتال میں پیدا اور پلنے والے مکھی مچھر چوہے کھٹمل وغیرہ انتہائی خطرناک بیماریاں پھیلاتے ہیں ان کو تلف کرنا اور ہسپتالوں ان سے محفوظ بنانا بہت ضروری ہے پبلک ہیلتھ ٹیکنیشن کو ایسے اقدامات سے واقفیت ہونی چاہیے کہ ہسپتال کا کوڑا کرکٹ کتنی اقسام کا ہوتا ہے  اسپتال میں کس قسم کے حشرات اور کیڑے مکوڑے وغیرہ پیدا ہو سکتے ہیں وہ کون سی بیماریاں پھیلا سکتے ہیں ان بیماریوں کے خلاف حفاظتی اقدامات کو کنٹرول کرنے کے طریقے کوڑا کرکٹ کو تلف کرنے کے طریقے اور ہسپتال کو ان سے محفوظ بنانا ہیلتھ ٹیکنیشن کی ذمہ داریوں میں  شامل ہے کیونکہ بعض جگہ پر یہی تمام تر سرینجز بلیٹ اور دوسرا ویسٹ صاف کر کے استعمال کر لیا جاتا ہے ہے اس لئے ان کو تلف کرنے کے بہت سے طریقے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں

         کوڑا کرکٹ کی اقسام اور ان کا اتلاف

                   تیز دھار یا نوکیلی اشیاء

  • سرینجز
  • سویاں
  • ٹوٹے ہوئے شیشے
  • چاکو یا استرے
  • بلیڈ
  • ای وی سیٹ

                       

            https://images.app.goo.gl/ZXfCppCu61ipG8f86   

                    جراثیم سے آلودہ اشیاء

درج ذیل اشیاء مختلف قسم کے بیکٹیریا وائرس پیراسائٹس اور فنگس وغیرہ سے آلودہ ہو سکتی ہیں مثلا 

                لیبارٹری کی استعمال شدہ اشیاء :

          مریضوں کی پٹیاں کاٹن دھاگے وغیرہ :

دیگر کسی قسم کا آشیاں جو متاثرہ مریض کے زیراستعمال رہی ہو

     آلودہ  انسانی رطوبتیں جسم کے ٹکڑے اور مختلف شوز

  • آلودہ خون
  • آلودہ رطوبتیں
  • مختلف ٹشوز

                      کیمیائی کورا کرکٹ

مختلف استعمال شدہ کیمیکلز صفائی کے بعد کہ استعمال شدہ کیمیکلز

ٹوٹے ہوئے کلینیکل طبی حالات سے آلات شدہ مرکری وغیرہ تا بکاری مادے سے آلودہ اشیاء  

                     فارماسوٹیکل اشیاء

  • زائد المیعاد ادویات
  • ویکسین سیرا
  • استعمال شدہ خالی بوتلیں
  • بوکس ڈبے
  • گلوز فیس ماسک ٹیوب 

               ہسپتال کی صفائی کا کوڑا کرکٹ

مثلا کاغذ مختلف پیکنگ کھانے پینے کی اشیاء گدھے پلاسٹک بیگ وغیرہ وغیرہ

           https://images.app.goo.gl/pPhUrRFBqzskYVDf6

                        کوڑا کرکٹ کو جمع کرنا

  • ہسپتال کے ایک کوڑا کرکٹ کو سٹور اور تلف کرنے والے عملے کو درج ذیل حفاظتی آلات استعمال کرنا چاہیے تاکہ وہ حادثات اور بیماریوں سے محفوظ رہیں 
  • ربر کے دستانے
  • انڈسٹریل جوتے حفاظتی چشمے
  • فیس ماسک
  • ہیلمٹ ٹوپی

خطرناک پورا کرکٹ کو زرد رنگ اور عام کرکٹ کو کالے رنگ کے  بوکس میں سٹور کرنا چاہیے تاکہ شناخت کی جا سکے

             تیز دھار آلات کی تلفی کے طریقے

بذریعہ سرینج کٹر جس میں استعمال شدہ سرنج کو کاٹ دیا جاتا ہے اور تمام تیز دھار آلات کو سیفٹی باکس میں جمع کیا جاتا ہیں

پھر تمام جمع شدہ تیز گھر آلات کو جلانے والی بھٹی میں جلایا جاتا ہے اور اس کی جلی ہوئی راکھ وغیرہ کو نکال کر مخصوص ڈبوں میں جمع کیا جاتا ہے

ڈمپنگ اس تمام راکھ کو زمین میں پانچ چھ فٹ گہرا گڑھا کھود کر دفن کیا جاتا ہے تاکہ یہ آوارہ جانور نہ نکال سکیں

https://images.app.goo.gl/dBnSwAs3EreYL77J6

Comments