education from Government Higher Secondary School till Frog I am looking for a job I work for a daily wage I have many friends and my best friend among them is Aamir We spend most of our time together My father has no job, often stays sick and my country's name is Pakistan, the province's name is Punjab and the district I live in is called Mianwali and my city is called Mochh where I am. And I have a lot of pigeons. I also have a dog of my choice. I also play volleyball. Dude, this was my brief introduction.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ دوستو میرا نام غلام نبیل احمد ہے میرے وا لد صاحب کا نام عبدا لحمید ہےہم تین بھاٸی ہیں میں ان سب میں سے بڑا ہوں میری تعیلم میڑک ہے میں نے پراٸمری تک تعیلم اپنے نے علاقے کے گورنمنٹ پراٸمری سکول سے حاصل کیا ہے اور میڑ ک تک تعیلم گورنمنٹ ہا ٸیر سیکنڈری سکول سے حا صل کیا ہے میں روزگار کی تلاش میں ہوں میں ڈیلی اجرت کاکام کرتا ہوں میرے بہت سے دوست ہیں اور ان میں سے میرا بہترین دوست عامر ہے ہم زیادہ تر وقت اکٹھا گزارتے ہیں میرے والد صاحب کاکوٸی روزگار نہیں ہے اکثر بیمار رہتے ہیں اور میرے ملک کا نام پاکستان ہے صوبے کا نام پنجاب ہے اور جس ضلع میں رہتا ہوں اس کا نام میانوالی ہے اور میرے شہرکا نام موچھ ہے جہاں میں ہوں میرےشوق مھجے کبوتر بازی کا بہت شوق ہے اور میں نے کافی کبو تر پال رکھے ہیں اس کے علاوہ میں نے اپنی پسند کا کتا رکھے ہوں ہے اس کے علاوہ میں نے والی بال کھلتا ہوں دوست یہ تھا میرا مختصر سا تعارف تھا


share your post link to your friends
Wellcome nabeel bhai
welcome to serey please be original
Wellcome