Hello friends, how are you? I hope all of you friends will be fine by the grace of Allah and I am also fine by the grace of Allah and I pray that Allah Almighty give you all good and lawful sustenance
اسلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے اور میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب بھائیوں کو اچھا اور حلال رزق عطا کرے
کپڑے اٹھائے اور نہانے چلا گیا نہایا آیا اور پھر ناشتہ کیا اسکے بعد آج میں نے اپنے چاچو کے گھر جانا تھا تو چل پڑا اور کچھ دیر کے بعد پہنچ گیا اور وہاں بیٹھا گپ شپ کی تو آج میں نے کچھ کام نہیں کیا تو میں نے آج مرغیو کی فوٹو گرافی کی ہے مجھے تو بہت اچھی لگی امید ہے آپ کو بھی پسند آگی الله حافظ

