Ramzan Mubarak ki iftar ki recipes:

M
دال کے کباب کیلیئے درکار اجزاء۔ 
۔مسور دال دیڑھ کپ۔
۔ پیاز 1 عدد (باریک کٹی ہوئی)
۔ ہری مرچ 4 عدد (باریک کٹی ہوئی)
۔ گاجر 4 چمچ (باریک کٹی ہوئی)
۔ ہرا دھنیا
۔ انڈا 1 عدد
۔ بریڈ کرمز ½ کپ
۔ لال مرچ 2 چمچ
۔ ہلدی ½ چمچ
۔ کالی مرچ ½ چمچ
۔ زیرہ ½ چمچ
۔ نمک حسبِ ذائقہ
۔ تیل (فرائی کے لیئے)
:ترکیب
سب سے پہلے دال کو دھو کر پانی ڈال کے ابال لیں،   پھر اسے ہلکا سا گرینڈ لیں (دھیان رہے زیادہ گرینڈ  نہیں کرنا ہے)۔اب اسے ایک پیالے میں نکال کر اوپر بتائی گئی تمام اجزاء شامل کردیں اور اچھے سے      مکس کرلیں کالی مسور دال کے مزیدار کباب تیار ہے 

Comments