ذہنی پریشانی اور بیمار جسم و روح کی نشانیاں۔۔

I
inshal
***ذہنی پریشانی اور بیمار جسم و روح کی نشانیاں۔۔

1- جسم میں کمزوری
2- کھانےکی رغبت نہ ہونا
3- جسم میں " حرارت " محسوس ہونا
4- کثرت سے پیٹ میں " گیس " بننا
5- رونا    " بغیر وجہ کے"
6- سینے میں گھٹن محسوس ہونا
7- جمائی لیتے ہوئے آنکھوں میں آنسو آنا
8- سُست رہنا ، کام کی طاقت نہ ہونا  (کبھی کبھی چکر  یا  اُلٹی کی کیفیت)
9- دل کا دھڑکنا   اور بے چین ہونا
10- سینے میں گھٹن ، "عصر کے بعد سے آدھی رات تک"
11- سر میں درد رہنا
12- بدن میں درد کا " گھومنا "
13- اعمال سے دور بھاگنا  (نماز ، ذکر ، تلاوت وغیرہ)
14- دوستوں یا رشتے داروں سے ملنے میں نفرت کرنا(ملنے کو دل نہ چاہنا)
15- عورتوں کے بال گرنا (کوئی بھی علاج کر لیں ، بال گرتے رہیں گے)
16- کسی کا م میں " ماہر ہونا " اور اُسے کرتے ہوئے" بیمار" ہو جانا یا" سُست" پڑ جانا

اگر کسی پر یہ علامات ہیں تو وہ کسی ماہر اچھے بندے سے اپنا علاج کروائیں.

Comments