My today's article is about my village

H

My today's article is about my village

Hello to all my friends. I hope you are well. I am well and I want to know how you are. I wish all friends be happyتمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ میری دعا ہے تمام دوست خوش رہیں 

Collage_20210808_184148.jpg

Today I will give you some information about my area. Our area is Mianwali which is located in Punjab province of Pakistan. And I live in Mianwali's Union Council Rokhri. Our home is in Dera Begukhel, a small village in Union Council Rokhri. This was my residence informationآج میں آپ کو اپنے علاقے کے بارے میں تھوڑی معلومات فراہم کروں گا ہمارا علاقہ میانوالی ہے جو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے ۔ اور میں میانوالی کی یونین کونسل روکھڑی میں رہتا ہوں ۔ ہمارا گھر ڈیرہ بیگوخیل میں ہے جو یونین کونسل روکھڑی کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ۔ یہ تو تھیں میری رہائش کی معلومات

IMG_20210720_062345.jpg

IMG_20210720_062350.jpg

IMG_20210712_113312.jpg

IMG_20210712_113251.jpg

IMG_20210620_191331.jpg

IMG_20210528_174959.jpg

IMG_20210528_171412.jpg

IMG_20210528_174126.jpg

IMG_20210522_190517.jpg

IMG_20210522_190548.jpg

In the camp where I live, there are fifty houses in our camp and these fifty houses we are related to each other. And they seem to be each other's brothers and cousins. There is a graveyard in our camp and a court of innocent babies. Our camp is very happy and peaceful. We have all the facilities here. Here everyone cares a lot for each other and lives togetherمیں جس ڈیرے میں رہتا ہوں یہاں ہمارے ڈیرے پر پچاس گھر ہیں اور یہ پچاس گھر ہم آپس میں رشتہ دار ہیں ۔ اور ایک دوسرے کے بھائی اور کزن لگتے ہیں ۔ ہمارے ڈیرے میں ایک قبرستان ہے اور ایک دربار ہے بیبی معصومین کا ۔ ہمارا ڈیرہ بہت خوش حال ہے اور پر سکون ہے ۔ یہاں پر ہمیں تمام سہولیات ہیں ۔ یہاں پر تمام ایک دوسرے کا بہت خیال کرتے ہیں اور آپس میں مل جل کر رہتے ہیں

IMG_20210807_120500.jpg

IMG_20210807_120435.jpg

IMG_20210807_120401.jpg

IMG_20210807_120236.jpg

Our village is largely dependent on agriculture. Most of the wheat is grown in our village. After that, peanuts are grown, cotton is grown and rice is grown. Our village is green. There are a lot of trees here. We are very thankful to our Allah that He made us human, then made us the followers of Prophet Muhammad (peace be upon him) and then gave us a peaceful village.ہمارے گاؤں کا زیادہ تر انحصار کاشتکاری پر ہوتا ہے ۔ ہمارے گاؤں میں زیادہ تر گندم کی کاشت کی جاتی ہے ۔ اس کے بعد مونگی کی کاشت کی جاتی ہے کپاس کی کاشت کی جاتی ہے اور چاول کی کاشت کی جاتی ہے ۔ ہمارا جو گاؤں ہے یہ سرسبز ہے بہت زیادہ درخت ہیں یہاں پر ۔ ہم اپنے اللّٰہ کا بہت شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں انسان بنیا پھر ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنیا اور پھر ہمیں پر سکون گاؤں دیا ۔

IMG_20210118_161812.jpg

IMG_20210118_161345.jpg

IMG_20210118_161340.jpg

IMG_20210118_161156.jpg

I have shown you some pictures of my village. Our village is very beautiful. You can see in these pictures. The weather in our village is very goodمیں نے آپ کو اپنے گاؤں کی چند تصویریں دکھائیں ہیں ۔ ہمارا گاؤں بہت ہی خوبصورت ہے ۔ آپ ان تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں ۔ ہمارے گاؤں کا موسم بہت ہی اچھا ہوتا ہے

I am very thankful for my dear sir

Comments