تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم
Aslam-mu-Alakum
| آج میں نے کڑائی گوشت بنایا 🐓 مرغی کے گوشت کا | Today I made khrigosht chicken meat |
|---|

سب سے پہلے میں نے ایک کلو گرام مرغی کا گوشت اور تین پیاز ایک برتن میں ڈالے اس میں ایک کپ پانی ڈالا ۔20 منٹ تک پیاز اور گوشت کو گرم کیا تاکہ اس کے اندر سے تمام جراثیم ختم ہو جائیں ۔جب پانی خشک ہو گیا تو اس کے اندر میں نے 200 گرام کشمیر گھی ڈالا ۔ گھی کے بعد میں نے اس کے اندر ادراک لہسن لیموں اور سبز مرچیں یہ تمام چیزیں ڈالیں ۔ جب یہ تمام چیزیں اچھی طرح سے پک گیں تو آخر میں میں نے ایک کپ دہی ڈال دہی اور جب دہی خشک ہوگی تو یہ ذائقہ دار ڈش تیار ہوگی
First I put one kilogram of chicken meat and three onions in a pot and put a cup of water in it. Heat the onion and meat for 20 minutes so that all the germs are removed from it. When the water is dry. So I put 200 grams of Kashmir ghee in it. After the ghee, I put the garlic, lemon and green chillies in it. When all these things are cooked well, I finally add a cup of yoghurt and when the yoghurt is dry, this tasty dish will be