the diary game HhaseebasifkhanFollow4yr agoHello to all my friends. I hope you are well. I am well and I want to know how you are. And I pray that all the friends will be happy and living a good life in their own homesتمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ اور میری دعا ہے کہ تمام دوست اپنے اپنے گھروں میں خوش ہوں گے اور اچھی زندگی گزار رہے ہوں گےI woke up a little early this morning and when I woke up it was seven o'clock. Because it was a little cold at night and because of the cold, a person sleeps more and a person wakes up late. First I went to the washroom to take a shower. When I came back from the washroom after taking a shower, I ate. I drank tea after dinner. After drinking tea, I went for a short walk towards the crops of my village. I walked through my fields until 9 o'clock and then I came back home. When I got home I had to go to Mianwali for some work. I got dressed in new clothes and took out my motorcycle and left for Mianwali.آج صبح سویرے تھوڑا میں لیٹ جاگا جب میں اٹھا تو اس وقت سات بج رہے تھے ۔ کیونکہ رات کو تھوڑی سی ٹھنڈ تھی اور ٹھنڈ کی وجہ سے نیند انسان کو زیادہ آجاتی ہے اور انسان جاگنے میں لیٹ بھی ہوجاتا ہے ۔ سب سے پہلے میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا ۔ میں نہا کر جب واپس آیا واش روم سے تو میں نے کھانا کھایا ۔ کھانا کھانے کے بعد میں نے چائے پی ۔ چائے پی لی تو اس کے بعد میں تھوڑا سا چہل قدمی کرنے کے لیے اپنی گاؤں کی فصلوں کی طرف میں نکل گیا ۔ میں 9 بجے تک اپنی فصلوں میں چہل قدمی کرتا رہا پھر میں گھر واپس آیا ۔ جب میں گھر آیا تو مجھے کسی کام سے میانوالی جانا تھا میں نے نیو کپڑے پہنے اور موٹرسایکل باہر نکالا اور میانوالی کی طرف روانہ ہو گیاI left for Mianwali at ten o'clock. And thirty minutes later I reached Mianwali. When I was going to Mianwali I made a lot of pictures along the way that I would like to show you. Beautiful pictures reached Mianwali at 10:30 in Bani. And Mianwali I did what I had to do and left Mianwali for home at 12:50. It was hot today so I didn't feel thirsty. I did some work along the way and came home at 2 o'clockمیں دس بجے میانوالی کی طرف روانہ ہو گیا ۔ اور تیس منٹ کے بعد میں میانوالی پہنچ گیا ۔ جب میں میانوالی جا رہا تھا تو میں نے راستے پر بہت ساری تصویریں بنائیں جو آپ کو دکھانا چاہوں گا ۔ بہت خوبصورت تصویریں بنی میں 10:30 پر میانوالی پہنچ گیا ۔ اور میانوالی میں نے جو کام کرنے تھے وہ کیے اور 12 بج کے 50 منٹ پر میانوالی سے گھر کی طرف روانہ ۔ آج گرمی کم تھی اس لیے مجھے پیاس بھی نہیں لگی ۔ میں نے راستے میں کچھ کام بھی کیے اور 2 بجے میں گھر واپس آگیاWhen I got home at two o'clock, I was so tired I went to my room and fell asleep. At four o'clock I opened my eyes and when I woke up at four o'clock the children were playing in our yard. I also took some bananas with them and then I went to my crops. That's where I wrote this postجب دو بجے میں گھر واپس آیا تو میں تھکا ہوا تھا میں اپنے کمرے میں جا کر سو گیا ۔ چار بجے میری آنکھ کھلی اور چار بجے میں جب جاگا تو اس وقت بچے ہمارے صحن میں کھیل رہے تھے ۔ میں بھی ان کے ساتھ تھوڑا سا کیلا اور پھر میں اپنی فصلوں کی طرف نکل گیا ۔ وہاں پر میں نے یہ پوسٹ لکھیI am very thankful