All friends are merciful by me. I hope you will be from all the Khalih, I am glad and want to know your goodness. My prayer is you all from the duty and live my life well
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ میری دعا ہے آپ تمام خریت سے ہوں اور اپنی زندگی اچھے طریقے سے گزار رہے ہو
When this morning, I went to six times when we went to six o'clock. I went to the washroom to drain, I did not eat tanki water. And when you came back, I had a meal after eating food. After drinking tea, I went to my village crops for a while. When the return came back there, the words came to you, and you have taken meat and vegetable. Then I went to the vegetable shop, I took vegetable from there. Then i went to the meat's shoe
آج صبح سویرے جب میں چھ بجے جاگا تو اس وقت ہماری لائٹ جا چکی تھی ۔ میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا میں ٹینکی کے پانی سے نہایا ۔ اور نہا کر جب واپس آیا تو میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے چائے پی ۔ چائے پینے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے اپنے گاؤں کی فصلوں کی طرف نکل گیا ۔ جب وہاں سے واپس آیا تو گھروالوں نے کہا آپ نے گوشت اور سبزی لے کے آنی ہے ۔ پھر میں سبزی کی دکان پر چلا گیا میں نے وہاں سے سبزی لی ۔ پھر میں گوشت کی دوکان پر گیا
When I reached the meat shop, I saw that two small bats were sitting under the meat cracked. I saw a very beautiful one who was colored, I would make pictures of her who would like to see you. Then I came back home. I fell home. And go to three o'clock. Then I went to my crops where I wrote this post
جب میں گوشت کی دوکان پر پہنچا تو وہاں میں نے دیکھا کہ دو چھوٹی بلیاں بیٹھی ہوئی تھیں گوشت والے پھٹے کے نیچے ۔ میں نے دیکھا بہت خوبصورت ایک بلی تھی جس کا رنگ کالا تھا میں نے اس کی تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ اس کے بعد میں گھر واپس آگیا ۔ میں گھر آکے سو گیا ۔ اور تین بجے میں جاگا ۔ پھر میں اپنی فصلوں میں چلا گیا جہاں پر میں نے یہ پوسٹ لکھی