Today my dairy and photography||

H


Hello to all my friends, I hope you are all well. I am well and I want to know how you are. Today was Sunday and the month of February is running. Today was the 4th and the year 2024 is running

آج میں صبح 6 بجے جاگ گیا میں نے منہ ہاتھ دھویا اور اپنے کمرے سے باہر چلا گیا ۔ باہر ماحول بہت اچھا تھا ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی ۔ میں صبح کی سیر کیلے اپنی گاؤں کی فصلوں کی طرف نکل گیا کیونکہ صبح سویرے چہل قدمی کرنے کے بہت سے فائدے ہوتے ہیں ۔ اس لیے میں ہر روز سیر کرنے کیلے اپنی فصلوں کی طرف نکل جاتا ہوں ۔ آج کل ویسے بھی ہمارے علاقے میں موسم بہار شروع ہوچکا ہے اور وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ موسم بہار میں ہر طرف پھولوں کی خوشبو ہوتی ہے اور ہر پودے پر نیے پتے اور پھول لگے ہوتے ہیں اس میں بہت ٹھنڈی ہوا چلتی ہے جو صحت کیلے بہت فائدے مند ہوتی ہے ۔ میں ایک گھنٹہ سیر کرنے بعد جب اپنے گھر کی طرف واپس آیا تو اس وقت 7 بجے کا ٹائم تھا . جب میں گھر آیا تو میری بیگم نے چائے بنائی ہوئی تھی اور ناشتہ بنا رہی تھی 7:30 بجے ہم نے ناشتہ کھایا ۔ پھر میں تیاری کرنے لگ گیا کیونکہ آج میرے ایک دوست کی شادی تھی اور میں نے میانوالی شہر بھی جانا تھا وہاں پر میرے دوست کے والد کی وفات پر ایصال ثواب کی محفل تھی وہاں بھی جانا تھا

I woke up at 6 in the morning, washed my hands and went out of my room. The atmosphere outside was very nice with a slight cool breeze blowing. I went for a morning walk to the crops of my village for a walk as there are many benefits to taking an early morning walk. So every day I go for a walk to my crops. Nowadays, spring has started in our area anyway and intermittent rains are also continuing. In spring there is a scent of flowers everywhere and every plant has new leaves and flowers. It has a very cool air which is very beneficial for health. When I returned home after an hour's walk, it was 7 o'clock. When I got home, my wife was making tea and making breakfast. At 7:30 we ate breakfast. Then I started preparing because today was the wedding of a friend of mine and I had to go to Mianwali city.

میں 9 بجے سب سے پہلے دوست کی شادی پر گیا روکھڑی شہر میں ۔ جب میں شادی پر گیا تو بارات جاچکی تھی دہلن کو کیلے میں وہاں کچھ دیر بیٹھا وہاں پر میں 500 روپے کی لکھائی اور میانوالی شہر کی طرف چلا گیا ۔ جب میں وہاں پہنچا تو وہاں پر مفتی اور پیر صاحب آئے ہوئے تھے ان سے میں نے ملاقات کی ۔ پھر ایصال ثواب کی محفل شروع ہوچکی تھی میں وہاں پر بیٹھ گیا ۔ تھوڑی دیر ہم نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر مفتی صاحب نے خطاب کیا ۔ مفتی صاحب نے والدین کی خدمت پر خطاب کیا اور اپنے اردگرد کے ماحول کے بارے وضاحت فرمائی . 1 بجے دعا خیر ہوئی . آخر میں لنگر تقسیم کیا گیا میں نے لنگر مفتی صاحب کے کمرے میں بیٹھ کر کھایا ۔ پھر میں میانوالی شہر کی طرف چلا گیا . میں نے وہاں سے کچھ سامان لیا پھر میں 3بجے گھر کی طرف روانہ ہوگیا میں 3:30 پر گھر پہنچا

At 9 o'clock I first went to my friend's wedding in Rokhri town. When I went to the wedding, Barat was gone. Dahlan sat there for a while in a banana. There I wrote 500 rupees and went to Mianwali city. When I reached there, Mufti and Pir Sahib were there and I met them. Then the reward ceremony had started and I sat there. We recited the Holy Quran for a while and then the Mufti addressed us. The Mufti spoke on the service of parents and explained about the environment around them. Goodbye at 1 o'clock. In the end, the anchor was distributed. I ate the anchor sitting in Mufti Sahib's room. Then I went to Mianwali city. I took some luggage from there then I left for home at 3 o'clock I reached home at 3:30

20220313_114509.jpg

20220313_114514.jpg

20220313_122657.jpg

20220313_122649.jpg

گھر آکر میں نے چائے پی اور والی بال گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں پر میں نے میچ دیکھا والی بال کا
When I got home I drank tea and went to the volleyball ground where I watched a volleyball match

Comments