اسلام علیکم دعا
صبح سویرے
آج جب میں صبح جاگا اور دیکھا کہ بارش ہے کہ نہیں جب میں باہر گیا تو بارش نہیں تھی ۔ تھوڑی دیر کے بعد سورج نکل آیا اور آج مکمل موسم صاف تھا بارش نہیں تھی ۔ آج اتوار کا دن تھا بچوں کی بھی سکول سے چھٹی تھی ۔ اور آج ہمارے گاؤں میں ایک شادی بھی تھی رشتے داروں کی ۔ وہاں بھی جا نا تھا
Morning time
آج سارا دن گاؤں میں گزارا
میں دس بجے تیار ہوگیا شادی پر جانے کیلے ۔ میں شادی پر گیا وہاں پر کھانا کھایا اور کچھ دیر بیٹھا۔ پھر کچھ دوست مل گے ان کو میں اپنا مکان دیکھانے کیلے اپنے مکان دیکھانے کیلے چلا گیا جو ہمارا مکان نیا بن رہا ہے ۔ جہاں مکان بن رہا ہے وہاں بہت خوبصورت ماحول ہے میں نے اس ماحول کی چند تصویریں بنائیں ۔ تین بجے میں گھر واپس آگیا میں نے دوستوں کو چائے پلائی پھر وہ گھر چلے گے

Today I spent the whole day in the village
دوپہر کے وقت
چار بجے میں والی بال گراؤنڈ والی جگہ پر پہنچا دیکھا تو وہاں آج بھی پانی کھڑا تھا ۔ آج بھی میچ نہیں ہو سکا پانی کی وجہ سے ۔ اتنے میں شام ہوگی

afternoon time
[When I reached the place where the volleyball ground was at four o'clock, I saw that water was still standing there. Even today the match could not be held due to water. That will be the evening]
to go to the wedding. I went to the wedding, ate there and sat for a while. Then I will find some friends. I went to show them my house. Our house is becoming new. There is a beautiful environment where the house is being built. I made some pictures of this environment. I came back home at three o'clock. I made tea for my friends and they will go home]()