Flowers Photography

H


Assalam Alaikum to all my Muslim brothers and sisters from Hammad Khan, how are you all friends, I hope you are doing well and very well.  May He always keep you happy and save you from trouble and may no one ever face any great sorrow or pain

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

Friends today I am going to share with you guys some beautiful pictures of flowers that I took yesterday Friends I went to pick up my little nephews from school and as I was standing outside the gate I suddenly saw these flowers.  fell and I made these few pictures there

دوستو آج میں اپ لوگوں کے ساتھ پھولوں کی چند خوبصورت تصویریں شیئر کرنے جا رہا ہوں جو میں نے کل بنائی تھی دوستو میں اپنے چھوٹے بھتیجوں کو سکول سے لینے کے لیے گیا اور جب میں گیٹ کے باہر کھڑا تھا تو میری نظر اچانک ان پھولوں پر پڑ گئی اور میں نے وہاں یہ چند تصویریں بنائیں



Comments