تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم ۔ کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں ۔ دوستوں میں آج آپ لوگوں کے ساتھ چند پرانی تصویریں شیئر کرنے جا رہا ہوں جو میں نے کچھ عرصہ پہلے بنائی تھیں ۔ میں اور میرا ایک کزن ہم کسی کام سے گئے ہوئے تھے ۔ اور ہم اس وقت مین روڈ پر سفر کر رہے تھے تو ۔ ہم ایک نرسری کے قریب سے گزر رہے تھے ۔ میں نے کزن سے کہا رکو میں پھولوں کی چند تصویریں بناؤں گا تو وہ رک گیا ۔ اور پھر وہاں موجود ان خوبصورت پھولوں کی تصویریں بنائیں جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ۔
My Beautiful Flowers Photography
Peace be upon all Muslim brothers and sisters from Hamad Khan. How are you all? I hope you will be well and very well. I am also well by the grace of Allah. Friends, today I am going to share with you some old pictures that I made some time ago. I and one of my cousins had gone for some work. And we were traveling on the main road at that time. We were passing by a nursery. I said to my cousin, wait, I will make some pictures of flowers, so he stopped. And then take pictures of the beautiful flowers that I am sharing with you guys.