The Dairy Game

A

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

‎How are you all friends I hope you are all well and busy with your work and living your life in peace and well-being

کیسے ہو سب دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور اپنی زندگی سکون سے گزار رہے ہوں گے اور اچھے سے گزار رہے ہوں گے

I will tell you all about my day spent in my dear friends. I hope you all will like it. I woke up at 6.00 this morning. When I woke up in the morning, the weather was so lovely. I washed my face first and then I did some cloud photography that I will show you all.

میرے پیارے دوستو میں آپ سب کو اپنے گزارے ہوٸے دن کے بارے میں بتاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی میں آج صبح 6.00 بجے اٹھا میں جب صبح اٹھا تو موسم بہت ہی پیارا تھا آسمان پر بادل چھاٸے ہوٸے تھے میں نے اٹھ کر پہلے اپنا منہ ہاتھ دھویا اور پر میں نے بادل کی کی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا

IMG_20210712_165711689.jpg

IMG_20210712_165716810.jpg

After that I had breakfast and then I went out to enjoy the weather. I sat outside for a long time. Then I came back home. I came home and picked up my mobile. Then when I saw the time, it was 8.34. I was running my mobile while driving. When I saw the time, it was 10.00. Then I went out of my room. Then Abu called me and said, "Bring petrol of Rs. 100 from the shop." Then I went to get petrol. He gave it to Abu and then my mother told me to have lunch. Then I ate lunch and then I went out. I walked outside for a while and then I came back home. I fell asleep again. When I woke up, it was three o'clock. I got up, took a bath first and then I went out after drinking tea. I did some photography of myself outside which I will show you all. I hope you all like it.

اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں باہر موسم انجوۓ کرنے چلا گیا میں باہر کافی دیر تک بیٹھا رہا پھر میں گھر واپس آگیا میں نے گھر آکر اپنا موباٸل اٹھایا اور پھر میں نے جب ٹاٸم دیکھا تو 8.34 ہورہے تھے میں پھر اپنا موباٸل چلاتا رہا موباٸل چلاتے چلاتے میں نے ٹاٸم دیکھا تو 10.00 ہورہے تھے پھر میں اپنے کمرے سے باہر نکلا پھر ابو نے مجھے بلا لیا اور کہا کہ دکان سے 100 روپے کا پٹرول لا دو تو میں پھر پٹرول لینے چلا گیا میں نے پٹول لا کر اپنے ابو کو دیا اور پھر مجھے امی نے کہا کہ دوپہر کا کھانا کھا لو تو پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر میں باہر چلا گیا میں باہر کچھ دیر گھوما پھر اور پھر میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں پھر سوگیا اور پھر میں جب اٹھا تو تین ہورہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا اور پھر میں نے چاۓ پی چاۓ پینے کے بعد میں باہر چلا گیا میں نے باہر اپنی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی

IMG_20210712_165655169.jpg

IMG_20210713_171937943.jpg

IMG_20210712_165701754.jpg

After that I came back home. I came home and took money from my mother and then I went to the shop. I bought some things from the shop and then I photographed them which I will show you all. I hope you all Would like

اس کے بعد میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے اپنی امی سے پیسے لیے اور پھر میں دوکان پر چلا گیا میں دوکان سے کچھ چیزیں خریدیں اور پھر میں نے ان کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی

IMG_20210713_174028327.jpg

IMG_20210713_173742166.jpg

IMG_20210713_173727225.jpg

After that I came back home. When I came back home I started writing diary on my mobile and this is my day spent today. I hope you all liked it. Friends, if there is life, see you in the next post.

اس کے بعد میں گھر واپس آگیا گھر واپس آکر میں اپنا موباٸل پر ڈاٸری لکھنے لگ گیا اور یہ رہا میرا آج کا گزارا ہوا دن امید ہے کہ آپ سب کو پسند آیا ہوگا دوستو اگر زندگی رہی تو ملتے ہیں اگلی پوسٹ کے ساتھ دوستو الله حافظ

Comments