Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Friends, I hope you are all well. Friends, I hope you are all doing your own thing. Friends, please read my post. I hope all my friends like this post.
دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیر خریت سے ہوں گے۔ دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب اپنے اپنے کاموں کو سر انجام دے رہے ہوں گے۔ دوستوں میری گزارش ہے کہ میری پوسٹ و پڑھیں۔ امید کرتا ہوں کہ تمام دوستوں کو میری یہ پوسٹ پسند آۓ گی۔

It was getting to 6:30 this morning among friends. I got up and took a shower and after taking a shower I went to the open field to exercise. I exercised for twenty minutes outside. Exercise is good for the human body. After exercising, I came back home. I came home and had breakfast. Then after that I finished school and then I went to school. I went to school and met my friends at our school. I'm asking the tenth grade so we sit outside all day. Our school is closed at 12:45. When the holidays were over, I returned home with my friends.
دوستوں میں آج صبح 6:30 ہورہے تھے۔ میں اٹھ کر نہایا اور نہانے کے بعد میں ورزش کرنے کے لیے کھلے میدان میں چلا گیا۔ میں نے باہر بیس منٹ ورزش کی۔ ورزش انسانی جسم کے لیے فاٸدہ مند ہے ورزش کرنے کے بعد پھر میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے ناشتہ کیا اور پھر اس کے بعد میں نے سکول کی تیاری مکمل کی اور پھر میں سکول چلا گیا میں سکول جاکر اپنے دوستوں کو ملا ہمارے سکول میں دسویں والوں کے پوچے ہورہے ہیں اس لیے ہم پورا دن باہر بیٹھتے ہیں۔ ہمارے سکول کی 12:45 پر چھٹی ہوٸی۔ جب چھٹی ہوٸی تو میں اپنے دوستوں کے ساتھ گھر واپس آگیا۔

When I got home I had lunch and then I posted a photograph and then I fell asleep. Then when I woke up, it was half past four. I got up and took a bath first. After bathing I drank tea and then I went out to the market. I bought fritters from the market. And then I came home and ate. I've photographed the dumplings that I want to show you all. I hope you all like it.
گھر آکر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر میں نے فوٹوگرافی کی پوسٹ لگاٸی ار پھر میں سوگیا۔ پھر میں جب اٹھا تو پونے چار ہورہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا۔ نہانے کے بعد میں نے چاۓ پی اور پھر میں باہر بازار چلا گیا۔ میں نے بازار میں سے پکوڑے خریدے۔ اور پھر میں نے گھر آکر کھاۓ۔میں نے پکوڑوں کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھانا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی۔


After photographing friends, I ate fritters. After eating fritters, I drank water. And then rested a little. After a while, my uncle's call came. He told me that our house is busy. Please come to our house and help us. Then I went to my uncle's house. There I helped work with my uncle and then I came back home. When I came home again, the azans of Maghrib were going on.
دوستوں فوٹوگرافی کرنے کے بعد میں نے پکوڑے کھاۓ۔ پکوڑے کھانے کے بعد میں نے پانی پیا۔ اور پھر تھوڑا آرام کیا ۔ کچھ دیر بعد میرے چاچے کی کال آگٸی اس نے مجھ سے کہا کہ ہمارے گھر کام لگا ہوا ہے آپ ہمارے گھر آجاٸیں اور ہماری کچھ مدد کر دیں تو پھر میں اپنے چاچے کے گھر چلا گیا۔ وہاں جاکر میں نے اپنے چاچے کے ساتھ کام میں مدد کی اور پھر میں گھر واپس آگیا۔ میں پھر جب گھر آیا تو مغرب کی اذانیں ہورہی تھی۔
Friends, my diary for today, I hope you all like it. God bless you friends.
دوستوں تی تھی میری آج کی ڈاٸری امید ہے کہ آپ سب و پسند آۓ ہوگی۔ دوستوں الله حافظ

