The Dairy Game

A

Hello my dear friends, I hope you are all well

اسلام و علیکم میرے پیارے دوستو کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خریت سے ہوں گے

IMG_20210614_153012049.jpg

My dear friends, today I will tell you all about my day. I hope you all will like it. I got up at 6:00 this morning. I got up, took a shower first and then I went out for a walk. I came home late and had breakfast and then I started preparing for school. When I finished school I did my photography which I will show you all. I hope you all like it. Will come

میرے پیارے دوستو میں آج آپ سب کو اپنے گزارے ہوۓ دن کے بارے میں بتاٶں گا امید ہے آپ سب کوپسند آۓ گا میں آج صبح 6:00 بجے اٹھا میں اٹھ کر پہلے نہایا اور پھر میں باہر سیر کے لیے چلا گیا میں نے باہر کچھ دیر سیرکی اور پھر گھر واپس آگیا میں نے گھر آکر ناشتہ کیا اور پھر میں نے سکول کی تیاری شروع کر دی میں نے جب سکول کی تیاری کر لی تو میں نے اپنی فوٹوگرافی کی جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے آپ سب کو پسند آۓ گی

IMG_20210615_063354583.jpg

IMG_20210615_063349497.jpg

I went to school after taking photographs. I arrived at school in 15 minutes. My school holiday was at eleven o'clock today. When the holiday was over, I went home. After that I came back home. I came home and took off my clothes and then I washed my hands and then I ate Nedusper. After eating I went out for a walk. I walked outside for a while and then home. When I came back home, I fell asleep. When I woke up, it was three o'clock. I got up again and took a bath. After taking a bath, I drank tea. Then I went out. I have my own photography that I will show you

فوٹوگرافی کرنے کے بعد میں سکول چلا گیا میں پندرہ منٹ میں سکول پہنچ گیا میرے سکول کی آج چھٹی گیارہ بجے ہوٸی جب چھٹی ہوٸی تو میں گھر کی طرف چلا پڑا میرے ساتھ میں دوست بھی تھا ہم دونوں نے راستےمیں فلودہ بھی کھایا وہ بہت مزے کا تھا اس کے بعد میں گھر واپس آگیا میں نے گھر آکر اپنے کپڑے اتارے اور پھر میں نے اپنے ہاتھ دھوٸے اور پھر میں نےدوسپر کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بع میں باہر واک کے لیے چلا گیا میں نے باہر کچھ دیر واک کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں سو گیا پھر میں جب اٹھا تو تین بج رہے تھے میں پھر اٹھااور پھر نہایا پھر نہانےکے بعد میں نے چاٸے پی پھر میں باہر چلا گیا میں نے باہر جاکر دوکان سے سبزی خریدی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے اپنی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ کو دیکھاٶں گا

IMG_20210614_153012049.jpg

IMG_20210614_155021052.jpg

IMG_20210614_153023185.jpg

IMG_20210614_152858853.jpg

This was my day today. I hope you all liked it. My dear friends, Allah Hafiz

یہ تھا میرا آج کا گزارا ہوا دن امید ہے کہ آپ سب کو پسند آیا ہوگا میرے پیارے دوستوں الله حافظ

Comments