The Dairy Game Aasifniazi01Follow4yr agoتمام سیری فیملی کو میری طرف سے سلام مجھے پوری امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔ اور اچھا کام کر رہے ہوں گے۔ میں بھی آپ سب میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ میرا کام پسند کریں گے۔ آج صبح جب میں اٹھا تو اس وقت چھ بج رہے تھے۔ میں جب اٹھا تو اس وقت ازانیں ہورہی تھیں۔ میں جلدی سے اٹھا اٹھ کر میں نے وضو کیا۔ وضو کرنے کے بعد میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے چلا گیا۔ میں نے مسجد میں جاکر نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا۔ گھر آکر میں پھر کچھ دیر چلنے پھرنے اور واک کرنے کےلیے میں باہر چلا گیا۔ باہر جاکر میں نے کچھ دیر واک کی اور پھر میں گھر واپس آگیا۔ گھر جب میں آیا تو میری امی جان میرے لیے ناشتہ بنا رہی تھی۔ میں گھر آکر بیٹھ گس۔ کچ دیر بعد میرا ناشتہ تیار ہوگیا۔ پھر میں نے ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنا موباٸل اٹھایا اور پھر میں اپنا موباٸل چلا نے لگ گیا۔ کچھ دیر بعد جب میں نے ٹاٸن دیکھا تو آٹھ بج گٸے پھر میں باہر چال گیا۔ جب میں ناہر گیا۔ تو وہاں میرے دوست میرے لیے بیٹھے تھے ۔وہاں جاکر میں نے سب کو سلام کیا۔ اوت میں پھر ان کے ساتھ بیٹھ گیا۔ میں نے کچھ دیر ن کے ساتھ گپ شپ لگاٸی اور میں پھر گھر واپس آگیا۔ جب میں گھر آیا تو اچھی فلم لگی ہوٸی تھی ۔ میں نے پھر ٹی وی آن کیا اور میں فلیم دیکھنے لگ گیا۔ کچھ دیر بعد دوپہر کے کھانے کا وقت ہوگیا۔ پھر میں نے ا٠نی امی جان کو کہا میرے لیے کھانا لے آٶ پھر میری امی جان میرےلی ے کھانا لے آٸیں۔ پھر میں نے کھان کھایا۔یا کھانا کھانے کے بعد میں نے جب ٹاٸم دیکھا تو ایک بج رہا تھا۔ آج جمعہ مبارک تھا۔ سب کو میی طرف سے جمعہ مبارک ہو۔پھر جمعہ مبارک کی اذانیں ہونے لگ گٸی ۔پھر میں نے پانی کی بالٹی بھری اس کو میں نے پھر غسل خانے میں رکھا۔ پھر میں نے غسل کیا۔ غسل کرنے کے بعد میں پنے کرے میں آگیا۔ پھر میں نے وضو کیا۔ وضو کرنے کے عد میں نے اپنے بالوں میں کنگھی کی۔ اور پھر میں جمعہ مبارک کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا۔ مسجد میں جاکر میں نے نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے عد میں گھر واپس آگیا۔ گھر آکر میں نے کچھ دیر اپنا موباٸ اٹھا۔ کچھ دیر بعد میری امی میرے لیے چاۓ لے آٸیں پھر میں نے چاۓ پی۔ چاۓ پین کے بعد میں باہر اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا۔گیا
ap ny apni post me STEEMIT q lika ?
O sorry