My today Post

A
Peace be upon you and may Allah's mercy and blessings be upon you.
 How are you all friends I hope you are all well.  I am also fine by Allah's grace.


 Guys, sorry I haven't posted in the last couple of days.  There was a reason for this.  That my great aunt has passed away.  Due to which I was busy with work.  That's why I couldn't post.  I thought I'd give you all a quick update today.






اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
 سب دوستوں کیسے ہو آپ سب میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ میں بھی اللہ کر کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔


 دوستوں میں معضرت چاہتا ہوں کہ میں نے پچھلے دو دن سے پوسٹ نہیں کی۔ اس کی ایک وجہ تھی ۔ کہ میری بڑی چچی جان فوت ہو گٸی ہیں۔ جس کی وجہ سے میں کاموں میں مصروف ہوگیا تھا۔ اس لیے میں پوسٹ نہیں کر سکا ۔ میں نے آج سوچا کہ میں آپ سب کو مختصر پوسٹ کر کے آگاہ کر دوں۔

Comments