My Today Photography 12.10.2022

A

Greetings to all my friends I hope you are all well I am also well by the grace of Allah I pray that you all be happy always. And I request you all to read my post.

Today is Wednesday. And today date is 12 October and the year is 2022. I had a great day today. Today I present you all with my favorite papad. I have photographed some of it that I would like to show you all.

سب دوستوں کو میری طرف سے سلام میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے میں بھی الل کے کرم سے ٹھیک ہوں میری دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش رہیں۔ اور میری آپ سب سے گزارش ہے کہ میری پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔

آج بدھ کا دن ہے۔ اور آج تاریخ 12 اکتوبر اور 2022 کا سال ہے۔ آج میرا بہت اچھا دن گزرا۔ آج میں آپ سب کو اپنے پسندیدہ پاپڑ کے دیکھاتا ہوں۔ میں نے اس کی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھانا چاہتا ہوں۔

Comments