ہمارا معاشرہ

A
arslan101

آج کل ہمارے معاشرے میں میں ایک عجیب و غریب قسم کا ٹرینڈ چل پڑا ہے ہے جس میں میں کوئی کسی کا نہیں جب پی ٹی وی آن کرو یا نیوز پیپر اٹھاؤ اس نیوز پیپر میں کوئی نہ کوئی ایسی خبر آتی ہے جو دل دہلا دیتی ہے اس میں مدرسہ میں بچے کے ساتھ زیادتی کا کیس ہو ہو یا ہوسپٹل میں ہراسمنٹ کا، ٹیچنگ سٹاف کے ساتھ بد تمیزی ہو، یا چلتی ہوئی عورتوں کے ڈوپٹے اتارنے کھینچنے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں ہیں اس طرح ہمارے معاشرے کو کو عجیب و عجیب و غریب قسم کی مصیبتوں کا سامنا ہے مگر اس میں ہم سب کا قصور برابر کا ہے کوئی کسی پر الزام نہیں لگا سکتا، کہ تم اس کے ذمہ دار ہوں ہو کیونکہ ہمارا پورا معاشرہ اس قسم کی غیر اخلاقی سرگرمیوں کا گڑھ بن چکا ہے. دیکھتے ہی دیکھتے ہمارے بچے اپنے بزرگوں کی بتائی ہوئی باتوں سے دور ہوتے چلے جا رہے ہیں ہم لوگ قرآن پاک کو اٹھاتے تو ہیں صرف پڑھنے کے لے اور اس کو ویسے ہی پڑھ کے رکھ دیتے ہیں ہیں کوئی اس کتاب میں کس چیز کا حکم دیا گیا ہے اس چیز کی طرف توجہ ہی نہیں کرتے. 

اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم اس طرح کے معاشرے کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیں تو ہمیں چاہیے کہ اپنے بچوں کی تربیت اسلام کے بتائے ہوئے طریقوں سے کریں عورت کو پردہ کرنا چاہیے مرد کو اپنی نظر میں حیا پیدا کرنا چاہیے. 

اسی طرح ہم اپنے معاشرے کو ایک اچھا معاشرہ بنانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ہیں جس میں عورت کی عزت ہوگی گی. بچوں کے ساتھ نرمی کے ساتھ پیش آیا جائے گا اور سب لوگ مل کر ایک ایک بہترین اسلامی معاشرہ بنانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں...... 

Comments