serey logo
Search on Serey

A mobile phone is lying on the side of the road on a road or highway

A
ani445
4yr ago

آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا

رات کے وقت کسی گلی، سڑک یا ہائی وے پر کوئی موبائل فون سڑک کے کنارے پڑا ہوا ہے اور لائٹس جل رہی ہیں۔

لالچ میں آکر مت بھولنا کہ یہ ایک چال ہے

چال یہ ہے کہ سگریٹ جلانے والے لائٹر کی چھوٹی لائٹ کو موبائل کی کیسینگ کے نیچے رکھ کر آپ کو پھنسائیں گے اور چھیننے والا قریب ہی ہوگا۔

موبائل لینے کے لیے کھڑے ہوں گے تو پلک جھپکتے ہی سب کچھ چِھن جائے گا۔

ہوشیار رہیں

امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو جتنے بھی میرے بھائی ہے آپ لوگوں کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی

آمین یارب العالمین

traveling
pet-care
Pakistan
Verified on Serey blockchain
0.306 SRY
1
Pakistan

Comments

S
sereypakistan
4yr ago

stop posting in my community 

Reply
serey logo

Follow us

LinkedInX

Company

  • About Serey
  • Creator Ownership Program
  • Our People & Partners
  • For Investors
  • Referral Rewards

Platform

  • Blockexplorer (Proof of Authorship)

Integration

  • EmailOctopus (newsletter)
  • Kit (newsletter)
  • Affiliate/Partnership Program

Resources

  • Tutorials
  • FAQ
  • Platform Guidelines
  • Privacy Policy
  • Privacy Rights (EU)
  • Terms of Service
  • Report a Bug
  • Report Copyrighted Content

© 2026 Serey Platform LLC. Registered in Wyoming, USA. All rights reserved.