بسم الله الرحمن الرحيم🌹
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💐
🌻In the name of Allah, the Most Merciful🌻
Peace be upon you and may God have mercy on him
آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہو آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
All friends how are you all hope you all are well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah
آج اتوار کا دن ہے اور تاریخ 29 ہے آج میں آپ لوگوں کو بتانے جارہا ہوں کہ جو چھوٹے سک ہوتے ہیں یہ دو روپے کے ایک روپے کا اور پانچ روپے کے سکے ہوتے ہیں یہ یہ زیادہ تر کے استعمال ہوتے ہیں تو میں نے ان کی فوٹو گرافی کرلیں لی
Today is Sunday and the date is 29. Today I am going to tell you that the small coins are two rupees one rupee and five rupees coins. Photographed
اور یہ نوٹ ہے پرانا دور کے جو کہ بہت ہی پرانے زمانے میں تھے جب ہم چھوٹے چھوٹے تھے تو اس وقت بھی یہ استعمال ہوتے تھے اب یہ بلکل ختم ہو گئے ہیں میرے ان کی تصویر بنا لی لی
And this note is from the old era, which was in the very old days when we were small, they were used even then, now they are completely gone, I took a picture of them.
اور 10 کہ اسی طرح 20 کے اور 50 کے یہ بھی پہلے بہت استعمال ہوتے تھے جو کہ چھوٹے چھوٹے تھے تو ختم ہوچکے ہیں اب نیو نکل آئے ہیں اب پچاس کے نیو اور 10 اور بیس کے اسی طرح بہت سارے نکل آئے ہیں
And 10, like 20's and 50's, they were used a lot before, which were small, then they are over.
امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو جتنے بھی میرے بھائی ہے آپ لوگوں کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی
I hope you like my diary as much as you are my brother
┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈

