The Dairy game

A
اسلام علیکم دوستوں میں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے میں ابھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں ۔ آج میں آپ سب دوستوں کو اپنے دن گزرنے کے بارے میں بتاٶ گا کے میرا آج کا دن کیسا


گزرا آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو میں نے ٹاٸم دیکھا تو ٹاٸم 8:00 بج رہے تھے میں جلدی سے اٹھا اور اٹھ کر میں باہر کے طرف چل پڑا وہاں باہر میں نے ورزش کی اور صبح کی سیر کی بہت مزہ آیا اور پھر جب میں گھر واپس آیا تو میں نے واشروم کی اور پھر میں نے غصل کیا اور پھر نہانے لگ گیا اور جب میں نہالیا تومیں پھر اپنے کمرے میں چلا گیا وہاں میں نے نۓ کپڑے پہنے اور پھر ناشتہ کیا اور پھر باہر چلاگیا میں باہر اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزارہ بہت مزہ آیا ۔


Comments