الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو میانوالی ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندی کا عمل جاری ہے، الیکشن کمیشن کا مراسلہ
حلقہ بندی کے باعث اضلاع اور تحصیلوں کی حدبندی منجمد ہے، مراسلہ
میانوالی کو ڈویژن کا درجہ دینا الیکشن کمیشن احکامات کی خلاف ورزی ہے، مراسلہ
بھکر، میانوالی اور تلہ گنگ پر مشتمل ڈویژن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا جائے، مراسلہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلہ چیف سیکرٹری پنجاب کو بھجوا دیا گیا
پنجاب کی صوبائی کابینہ نے آج عمران خان کے آبائی ضلع کو ڈویژن بنانے کی منظوری دی تھی

